بچو ں کی اعانت سے متعلق ہمیں اس بات کا خیال رکھنا چاہیئے کہ ان کی مدد اس طرح سے کی جائے کہ ان کو احساس بھی نہ ہو اور اب کا کام بھی آسانی سے ہو جائے ۔ اس کے علاوہ ان کامدد کے سلسلے میں ان سے باتیں یا نکات خود نکلوائیں اور پھر ان کی اعانت کرتے ہوئے درست ہدایات دیں تاکہ کام میں آسانی اور درستی ّسکے۔